برسلز (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، جہاں بیلجیم کے بعد سپین نے بھی پاکستان کو 1-5 سے شکست دے دی۔