امریکا میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ میسوری کے بٹلر ہوائی اڈے کے قریب حادثے میں 12 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ حکام نے بتایا کہ میسوری میں بٹلر میموریل ہوائی اڈے کے قریب ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ سی این این