ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس میں انہیں ایک پروموشنل تقریب کے دوران خوفزدہ اور پریشان حالت میں دیکھا جا سکتا ہے، جس نے مداحوں اور صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔
پروموشنل تقریب میں ہلچل، جھانوی کپور کا خوفزدہ ردعمل وائرل
RELATED ARTICLES



