اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بے پناہ کرپشن ہے، پنجاب کی حد تک ڈیٹا ٹھیک نہیں ،بی آئی ایس پی لوگوں کو بھکاری بنانے والی بات ہے، 3 ماہ بعد اگر کسی کو 13 یا 17 ہزار دیں تواس. ..



