ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کے اندر داخلی سطح پر افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جا رہاہے، خلیجی ریاست کویت نے پاکستان کے ساتھ سعودی طرز کے دفاعی معاہدے کی درخواست کی ہے اور اس حوالے سے کافی حد تک ابتدائی ہوم ورک مکمل ہو چکا ہے۔