بنکاک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں گزشتہ سال اپریل سے اب تک تین مرتبہ بہتری آئی ہے اور موجودہ معاشی پیش رفت برقرار رہی تو اگلے مالی سال کے آغاز تک بی پلس ریٹنگ حاصل کی جاسکتی ہے۔