پاکستان کی آبادی مسلسل بڑھ رہی ہے، شہروں کا پھیلاؤ جاری ہے، معیشت کی ضروریات بدل رہی ہیں اور شہریوں کی توقعات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ تعلیم، صحت، روزگار، بہتر سفری سہولتوں اور معاشی مواقع تک رسائی اب زندگی کے بنیادی تقاضوں میں شامل ہے۔ ایسے حالات میں ملک کی ترقی کے لیے



