لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کے ساتھ ساختی اصلاحات پرعمل درآمد جاری ہے ،پاکستان نے ستمبر کے پہلے ہفتے میں 3 ارب یورو کے بائونڈز جاری کیے جبکہ کا آئی ایم ایف پروگرام آئندہ سال اکتوبر میں ختم ہوگا ،پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر ملکی



