ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے آپریشنل سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ملکی پروازوں کے لیے ٹرمینل ون جبکہ بین الاقوامی پروازوں کے لیے ٹرمینل ٹو مختص کیا گیا ہے ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق یہ انتظام اتوار 25 اکتوبر 2026 سے نافذ العمل The post سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آپریشنل سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



