77.9 F
Pakistan
Thursday, June 4, 2026
HomeSportsپاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کرکٹ کے اچھی خبر ہے کہ آئی سی سی کے ایک اور میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ورلڈکپ کی میزبانی پاکستان کو دے دی۔ پاکستان ویمنز ٹی20 ورلڈکپ 2028 کی میزبانی کرے گا۔ بھارتی ٹیم کے میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments