پاکستان میں تعينات ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے، ایران نے پاکستان کے ذریعے نیا مذاکراتی منصوبہ امریکہ تک پہنچا دیا ہے، مذاکرات میں پیشرفت کا دارومدار امریکی رویے پر ہے ۔ اسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری نے The post پاکستان کا کردار قابل ستائش، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر رضا امیری appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



