اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر امن کا علمبردار بن کر ابھرا ہے اور سفارتی محاذ پر حاصل ہونے والی کامیابیاں “معرکہ حق” میں ہماری فتح کی گواہ ہیں۔
پاکستان نے سفارتی محاذ پر ‘معرکہ حق’ جیت لیا، دنیا قیادت کی معترف ہے: عطا تارڑ
RELATED ARTICLES



