ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے دہشتگردی کے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، پاکستان کا افغان طالبان سے ایک ہی ٹھوس مطالبہ ہے کہ وہ افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی روکے ۔ العربیہ ٹی وی کو The post پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



