اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے پہلے قومی نمائندہ سروے کے مطابق ملک کا تقریباً ہر تیسرا بالغ فرد یعنی 32 فیصد آبادی کسی نہ کسی قابلِ تشخیص ذہنی و نفسیاتی بیماری میں مبتلا ہے۔ پاکستان سائیکاٹرک سوسائٹی کے تعاون سے کی جانے والی اس 5 سالہ جامع تحقیق کے نتائج معروف عالمی تحقیقی مجلے ’ برٹش …



