جہلم: وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے لائیوسٹاک کمپلیکس جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب لائیوسٹاک کمپلیکس کے سرسبز و شاداب لان میں منعقد ہوئی، جہاں وزیر مملکت کی آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ نوجوانوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال کر خوشی کا اظہار کیا،



