راولپنڈی: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل بیڈمنٹن کوچ رضی الدین احمد نے ملک میں بیڈمنٹن کھیل کی ترقی کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے آٹومیٹک شٹل فیڈنگ مشین متعارف کرا دی ہے۔