لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن پراپنے پیغام میں ریڈ کریسنٹ سے وابستہ والنٹیئرز اور تمام متعلقین کی خدمات کو سلام پیش کیاہے-پاکستان سمیت دنیا بھر میں تحریک کے شراکت داروں کو ان کی بے لوث خدمات پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں – وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ United in Humanityکے زیر عنوان ریڈ. .. ۔



