پاکستان میں مہنگائی میں کمی دیوانے کا خواب ہی دکھائی دے رہی ہے ۔ ایک تو وہ مہنگائی ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساری دنیا میں آ رہی ہے جیسا کہ آج سے پچاس سال قبل دنیا بھر میں سونے ، چاندی ، گندم ، گھی اور دیگر اشیاء کی قیمتیں بہت کم تھیں The post پاکستان میں مہنگائی بلکہ ناجائز مہنگائی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



