ملتان(9 جولائی 2026): جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں ضلعی انتظامیہ کی مبینہ آشیرباد سے اوگرا کے سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگی ایل پی جی فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق لیہ، کوٹ ادو، مظفر گڑھ، راجن پور سمیت کئی اضلاع میں ضلعی انتظامیہ نے قانون ہاتھ میں لیتے ہوئے اپنے



