(4 نومبر 2026): پاکستان میں منہ کھر کی بیماری کی ویکسین کی مقامی تیاری کیلیے ترکیہ سے تکنیکی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین سے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر عرفان نزیروغلو نے ملاقات کی، جس میں زراعت، لائیو اسٹاک، ویکسین



