لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی، اوپنر فخر زمان اور فاسٹ بولر حارث رؤف نے آئی سی سی کی تازہ ون ڈے رینکنگ میں نمایاں ترقی حاصل کرلی۔ انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف حالیہ سہ ملکی سیریز میں عمدہ کارکردگی نے پاکستانی کھلاڑیوں کی انفرادی درجہ بندی بہتر بنانے میں اہم …



