اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں مختلف برانڈز، ٹیکنالوجی، صلاحیت اور شہر کے لحاظ سے مختلف ہیں۔ اکتوبر 2026 کی مارکیٹ معلومات کے مطابق سولر پینل کی قیمت تقریباً 38 سے 47 روپے فی واٹ تک بتائی جا رہی ہے۔ مارکیٹ میں 580 سے 620 واٹ تک کی اے گریڈ این ٹائپ …



