پشاور (18 اکتوبر 2026) : سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے پشاور کے مختلف علاقوں میں گیس کی عارضی بندش کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پشاور میں زکوڑی فلائی اوور، جی ٹی روڈ پشاور میں مین پائپ لائن کی منتقلی کے باعث مرمتی کام کیا جائے گا، جس […]



