اسلام آباد: پاکستان میں سریا کی قیمت میں فی الحال استحکام دیکھا جا رہا ہے، تاہم مختلف برانڈز، شہروں اور گریڈ کے لحاظ سے معمولی فرق برقرار ہے۔ تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ مارکیٹ سے حاصل ہونے والی تازہ معلومات کے مطابق ملک بھر میں سریا



