87.5 F
Pakistan
Tuesday, July 21, 2026
HomeCrimeسوات ، سیاحوں کی گاڑی برسانی ریلے میں پھنس گئی، ریسکیو کی...

سوات ، سیاحوں کی گاڑی برسانی ریلے میں پھنس گئی، ریسکیو کی بروقت کارروائی

(24 ںیوز )سوات کے علاقے مالم جبہ میں سیاحوں کی گاڑی برساتی ریلے میں پھنس گئی، ریسکیو اہلکاروں اور ٹورزم پولیس نے گاڑی کو بحفاظت ریلے سے نکال لیا،گاڑی میں سوار تمام مسافرمحفوظ رہے،بروقت ریسکیو کارروائی سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments