اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت 341 روپے 59 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 368 روپے 29 پیسے فی لیٹر قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ وزارتِ پیٹرولیم ڈویژن نے 22 سے 24 اگست تک کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا تھا جس کے



