لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے ویمنز ایشیا کپ 2026 کے لیے ٹیم کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیمپ کے دوران مرد کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلے گئے زیادہ تر میچز نے ٹیم کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا۔
مردوں کے ساتھ پریکٹس میچز سے بہت کچھ سیکھا، ایشیا کپ میں ہر مقابلہ اہم ہے: فاطمہ ثنا
RELATED ARTICLES



