اسلام آباد: پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم دوسرے روز بھی اسلام آباد میں کامیابی سے جاری ہے، جس میں ملکی اعلیٰ قیادت، عسکری حکام، غیرملکی سفارتکاروں اور سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد شریک ہے۔