(ویب ڈیسک)پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے 3کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ ماہرین نے غیر صحت مند طرزِ زندگی کو اس مرض میں اضافے کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔