لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈی لائسنس کوچنگ کورس کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں ملک بھر سے 36 کوچز شرکت کر رہے ہیں۔