کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی مندی کا سلسلہ جاری رہا، جس کی بڑی وجوہات مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، امریکی شرح سود کے حوالے سے خدشات اور عالمی مالیاتی منڈیوں میں کمزوری بتائی جارہی ہیں۔