(ویب ڈیسک) )سٹار بیٹر منیبہ علی کو یقین ہے کہ منگل کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2026 میں تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دینے کے بعد گرین شرٹس اپنی روایتی حریف انڈیا ویمنز کے ساتھ میچ میں مضبوط کارکردگی دکھا سکتی ہیں۔
پانچ ستمبر کو گرین شرٹس انڈیا کو سبق سکھانے کے لئے کیوں بےتاب ہیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی
RELATED ARTICLES



