مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 83: Parental Guidance“PG13”اس فلم میں ایسے مناظر ہو سکتے ہیں جو 13 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے مناسب نہیں ہیں۔
پاکستان اور ہندوستان میں فلم کی تکمیل کے بعد اس کو سینسر بورڈ میں پیش کیا جاتا ہے، سینسر بورڈ کے دفاتر مختلف شہروں یا علاقوں میں قائم ہوتے ہیں
RELATED ARTICLES



