اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں باہمی تعلقات، علاقائی تعاون اور آئندہ کثیرالجہتی اجلاسوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان اور ازبکستان کا دوطرفہ تعاون مزید مستحکم بنانے پر اتفاق، اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے رابطہ
RELATED ARTICLES



