علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ، مصورِ پاکستان، مفکرِ پاکستان، قومی شاعر (حکومتِ پاکستان کے دیئے گئے القاب)اور حکیم الامت (سید سلیمان ندویؒ نے قرار دیا) کی ولادت کو 150 برس ہونے کو آئے تو حکومت ہڑبڑا کر اٹھی! گیارہ برس سے ہم 9 نومبر بطورِ یومِ اقبال منانا چھوڑ چکے تھے۔



