پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز تین ایک سے اپنے نام کر لی ہے، پاکستان کے 350 رنز ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 150 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔ سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں پاکستان The post پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



