(24 نیوز )پاکستان کی میڈیا نمائندہ تنظیموں پر مشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی جس میں پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن، آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی، کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز، ایمنڈ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس شامل ہیں نے عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر آزادیٔ اظہار اور صحافیوں کی سلامتی کی عالمی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا. .. ۔



