واشنگٹن / تہران: انٹرنیشنل میری ٹائم ٹریکنگ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اپریل 2026 میں ایران سے خام تیل لے کر 25 تیل بردار بحری جہاز روانہ ہوئے۔ TankerTrackers. com کی 3 مئی 2026 کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2026 کے دوران ایران سے خام تیل لے کر روانہ ہونے والے 25 ٹینکرز



