پاکستانی طلبہ نے بین الاقوامی حیاتیات اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ اور میرٹ سرٹیفکیٹ جیت لیا پاکستانی طلبہ نے 37ویں بین الاقوامی حیاتیات اولمپیاڈ (IBO 2026) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کے لیے ایک سلور میڈل اور ایک میرٹ سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔ یہ عالمی مقابلہ 12 سے 19 جولائی تک لتھوانیا



