اسلام آباد: پاکستانی ساختہ رکشوں اور گاڑیوں کی فلپائنی مارکیٹ میں انٹری ہوگئی اور پاکستانی رکشے فلپائن کی سڑکوں پر چلنے کے لیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مصنوعات کی عالمی منڈیوں تک رسائی کی سمت ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت فلپائن میں پاکستانی ساختہ رکشوں اور
پاکستانی رکشے فلپائن کی سڑکوں پر چلنے کے لیے تیار
RELATED ARTICLES



