لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ون ڈے ٹرائی اینگلولر سیریز کا فائنل جیتنے پر اظہار مسرت کیا ہے- وزیراعلیٰ مریم نواز نے قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی اور اوپنرفخر زمان کو سینچری بنانے پر خراج تحسین پیش کیا- وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ ٹیم پاکستان نے چیمپئنز کی طرح بہترین کھیل پیش کرکے دل جیت لیے۔



