81.2 F
Pakistan
Tuesday, June 30, 2026
HomePoliticsپانی روکنے کی کوشش کی گئی تو قومی قیادت مؤثر جواب دینے...

پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو قومی قیادت مؤثر جواب دینے کیلئے پر عزم ہے:عطااللہ تارڑ

(24نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کے مطابق پاکستان نے ہمیشہ پرامن روابط، تعمیری مذاکرات اور معاہدوں پر مخلصانہ عملدرآمد کے عزم کا اظہار کیا ہے، انہوں نے خبردار کیا کہ اگر پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو قومی قیادت عوام کے حق کے تحفظ اور مؤثر جواب دینے کے لیے پرعزم ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments