78.7 F
Pakistan
Tuesday, June 23, 2026
HomeTechnologyپاسپورٹ دفاتر میں نقد وصولی یکم جولائی سے ختم ، صرف ڈیجیٹل...

پاسپورٹ دفاتر میں نقد وصولی یکم جولائی سے ختم ، صرف ڈیجیٹل ادائیگی قابل قبول ہوگی

(24 ںیوز )ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں یکم جولائی سے نقد فیس وصولی کا نظام ختم کرکے ادائیگی کو ڈیجیٹل کیا جائے گا،اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایات کی روشنی میں مختلف اقدامات پر غور کیا ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments