اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کو خبردار کیا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ قریب آچکی ہے، مقررہ وقت تک ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ٹیکس گوشوارے بروقت جمع کرائیں، آخری تاریخ کل، ایف بی آر
RELATED ARTICLES



