(29 ستمبر 2026): وزیر ریلوے حنیف عباسی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان کے عوام کیلیے جناح پیپلز ٹرین سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ یہ صوبے میں پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین سروس ہے جو کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں کے شہریوں کو محفوظ، آرام دہ، بااعتماد اور سستی سفری سہولت فراہم کرے گی۔



