اسلام آباد: ٹیلی کام صارفین کا ڈیٹا غیر قانونی طور پر فروخت ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، جس میں ملوث گینگ کے 3 اہم کارندوں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی شکایت پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک مشترکہ اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹیلی کام



