سانگھڑ: صوبہ سندھ کے شہر ٹنڈو آدم میں سرکاری اسپتال نے بچی کے پوسٹ مارٹم کے لیے والدین سے طبی سامان باہر سے لانے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹنڈو آدم میں لاپتا 5 سالہ بچی کی لاش ملی تھی، جس کے بعد اس کے پوسٹ مارٹم کا معاملہ درپیش ہے، تاہم انکشاف ہوا ہے کہ