کنشاسا: جمہوریہ کانگو (ڈی آر کانگو) میں ایبولا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد 3, 398 ہو گئی ہے۔ روئٹرز کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 10 ستمبر تک ملک میں ایبولا کے 7, 022 مصدقہ کیسزریکارڈ کیے



