واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سابق بہو اور یونان میں امریکی سفیر کمبرلی گلفائل ایک نئے تنازعے کی زد میں آ گئی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے انسپکٹر جنرل کے دفتر نے گلفائل اور یونان میں امریکی سفارت خانے کے معاملات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یہ پیش رفت ان الزامات کے بعد



