نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب طاہر اندرابی نے خطے میں اسلحے کی دوڑ روکنے اور مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔